Most Amazing Transparent Animals In The World Urdu

Most Amazing Transparent Animals In The World Urdu

Interesting Facts

ZbsbsMost Amazing Transparent Animals In The World Urdu.



,

دوستو ہماری دنیا میں مختلف قسم کے جانور پائے جاتے. کچھ جانور تو بہت خوبصورت اور معصوم ہوتے ہیں کچھ جانور بہت ہی خطرناک ہوتے ہیں. وہاں ہی کچھ ایسے جانور بھی پائے جاتے ہیں جو اپنا رنگ بدلنے میں بہت ماہر ہوتے ہیں جن کو دیکھ پانا کسی بھی چیز کے لئے نہایت ہی مشکل ہوتا ہے. یہ جانور اسی خوبی کی وجہ سے خودک شکارہونے سے بچاتے ہیں ہیں اور اپنا شکار بھی کرتے ہیں. آج کی اس ویڈیو میں میں آپ کو چند ایسے ہی جنوروں کے بارے میں بتانے والا ہوں ہو جو اپنا رنگ بدلنے میں کافی ماہر ہوتے ہیں. تو شروع کرتے ہیں آج کی ویڈیو کا کاؤنٹ ڈاؤن.

 

Leaf Tailed Gecko

لیف ٹیڈکھو گو نہایت ہی عجیب قسم کےجانوروں ہوتی ہیں جو صرف میکسیکو میں پائے جاتے ہیں. اور یہ رات کو شکار کے لئے نکلتے ہیں اپنی شکار میں مکڑی ٹڈی اور ان جیسے چھوٹے چھوٹے جانوروں کا شکار کرتے ہیں. ان میں خود کچھ چھپانے کی بڑی بہترین مہارت ہوتی ہے اور یہ اسی مہارت کا استعمال کرکے خود شکار ہونے سے بچاتے ہیں. یہ دیکھنے میں ایسے لگتا ہے جیسے کو سوکھا پتا ہو اسی وجہ سے یہ خود کو سوکھے پتوں میں آسانی سے چھپا لیتے ہیں جس کی وجہ سے یہ شکاریوں کو نظر نہیں آتے.




Gray Tree Frog.

دوستو آپ نے شاید ابھی تک پانی میں رہنے والے مینڈک ہی دیکھے ہوں گے لیکن یہ مینڈک سب سے الگ ہوتے ہیں جو پانی کی بجائے درختوں پر رہتے ہیں. اور یہ سائز میں بھی کافی بڑے ہوتے ہیں اور ان کے پنجے بڑے مختلف قسم کے بنے ہوتے ہیں جو ان کو درختوں پر چڑھنے میں کافی مددگار ثابت ہوتے ہیں. یہ مینڈک گرے کلر کے ہوتے ہیں ہیں لیکن ان میں گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے کی بڑی شاندار مہارت ہوتی ہے. یہ جس چیز پر بھی بیٹھتے ہیں اس مینڈک کا کلر اسی طرح کا ہوجاتا ہے. جس کی وجہ سے یہ خود کو شکاریوں سے بچاتے بھی ہیں اور دوسرے جانوروں کو اپنا شکار بھی بناتے ہیں.

Wrapround Spider

ریپ رونگ مکڑی صرف آسٹریلیا اور بوسینا کے جنگلات میں پائی جاتی ہے یہ عام مقری کی نسبت کافی بڑی ہوتی ہیں. یہ مکڑی خود کو چھپانے میں انتہائی ماہر ہوتی ہیں جس کی وجہ سے یہ پوری دنیا میں مشہور ہیں. ان مکڑیوں کا منہ گول ہوتا ہے جس کی مدد سے یہ خود کو درخت کی ٹہنیوں کے ساتھ لپیٹ لیتی ہیں. اور خود کی موجودگی کا احساس نہیں ہونے دیتیں جس کی وجہ سے یہ خود بھی شکار نہیں ہوتی اور اپنے شکار کو آسانی کے ساتھ پھانس لیتی ہے. ان مکھیوں میں ایک خاص قسم کا زہر بھی پایا جاتا ہے جو ان کو شکار کرنے میں کافی مددگار دیتا ہے.




Tawny Frogmouth.

یہ پرندہ اپنے کلر اور عجیب منہ کی وجہ سے دیکھنے میں آلو کی طرح لگتا ہے جو صرف آسٹریلیا کے جنگلات میں پائے جاتے ہیں. یہ پرندہ کافی بڑا ہوتا ہے جس کا وزن لگ بھگ 650 گرام تک ہوتا ہے. اس پرندے میں بھی خود کو چھپانے کی بڑی کمال کی مہارت ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ خود کو شکاریوں سے بچاتا ہے. اس پرندے کا کلر درخت کے تنے کے کلر جیسا ہوتا ہے ہے اور اس کے سر پر اور چونچ کے اوپر کافی چمکیلے بال ہوتے ہیں جو اس کو شکاریوں سے چھپنے میں کافی مدد کرتی ہیں اور جب یہ اپنی آنکھیں بند کر کے درخت کے ساتھ لگ جاتا ہے تو کوئی بھی جانور شکاری اس کو نہیں دیکھ پاتا

Europen Eel

ایور پیر سمندر میں پائے جانے والے انتہائی عجیب اور خوبصورت مچھلی ہے جو مکمل طور پر ٹرانسپرنٹ ہے ہے اس مچھلی کے آرپار آپ کے ساتھ دیکھ سکیں گے




Most Amazing Transparent Animals In The World Urdu

Most Amazing Transparent Animals In The World Urdu