Most Amazing & Strange Jobs In The World In Urdu

Interesting Facts

Most Amazing & Strange Jobs In The World In Urdu



دوستو زندگی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ہمیں پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے جس کے لئے ہمیں کوئی نہ کوئی جاب کرنی پڑتی ہے زیادہ تر لوگوں کی اپنی جانب سے ہمیشہ کوئی نہ کوئی شکایت رہتی ہے ہے بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہماری جاب میں کام کافی زیادہ ہوتا ہے اور کچھ کہتے ہیں کہ ہمارے سیلری کافی کام ہے ہے لیکن آج کس ویڈیو میں میں آپ کو چند ایسی جاب کے بارے میں بتانے والا ہوں جن کے بارے میں سن کر یقین آپ حیران ہوجائیں گے اور آپ نے ایسی جاب کے بارے میں آپ نے زندگی میں نہیں سنا ہو گا تو چلئے دوستو آج کی ویڈیو شروع کرتی ہیں




Watch Empty Wall.

دوستو شاید یہ آپ کو سن کر عجیب لگے کہ خالی دیوار کو دیکھنا بھی ایک جاب ہیں اور اس کے لیے آپ کو ایک اچھی خاصی سیلری بھی ملتی ہے. اس جاب میں پینٹ کمپنیز مختلف لوگوں کو ہائر کرتی ہے جنہوں نے نے یہ چیک کرنا ہوتے ہیں کہ ان کا پیٹ کتنی دیر میں سوکھ رہا ہے. اور ایک دیوار فرنیچر یا لوہے کے کسی چیز پر پیٹ کر دیا جاتا ہے ہے اور اس شخص نے گھنٹوں بیٹھ کر یہ دیکھنا ہوتا ہے کہ پینٹ کتنی دیر میں سوکھ رہا ہے اور یہ ساری چیزیں وہ ڈائری پر نوٹ کرتا ہے ویسے تو دیکھنے میں یہ کافی آسان جاب لگتی ہے لیکن گھنٹوں خالی دیوار کو دیکھنا کافی بورنگ اور مشکل کام ہے لیکن اس کی سیلری لاکھوں میں ملتی ہے اور اس کو ٹیکنیکل کام تصور کیا جاتا ہے جس کے لئے ماہر سے ماہر لوگ کام پر رکھے جاتے ہیں.




Bed Warmers.

بیڈ وارمز اگر اس جاب کو دنیا کی آسان ترین جاب کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا کیونکہ آپ کو اس جاب میں صرف بیڈ پر لیٹا ہوتا ہے اور آپ کو اس کے کافی اچھے خاصے پیسے مل جاتے ہیں شاید یہ سننے میں آپ کو تھوڑا عجیب لگے گے لیکن یورپ میں کافی زیادہ ہوٹل موجود ہیں جہاں پر پر گیسٹ آنے سے پہلے روم کو گرم کرنے کے لیے یے بیڈ ورمز کو نوکری پر رکھا جاتا ہے ہے. ان بیڈ وار مرض کا کام تمام بیڈ پر کچھ گھنٹے سونا ہوتا ہے اور یہ کام رومبک کرنے والے کی مرضی سے کیا جاتا ہے ہے اور اس کام کے پیسے بھی روم ہو کرنے والا خود ادا کرتا ہے.




Ice Cream Taster

دوستوں آئس کریم ٹیسٹر اس جاب میں آپ کو آئسکریم ٹیسٹ کرکے یہ چیک کرنا ہوتا ہے کے اس کا کلر کیسا ہے اس کا ذائقہ کیسا ہے اور اس کی سمیل کیسی ہے اور یہ دیکھنے میں کیسی لگتی ہے اس کا فیصلہ آئسکریم ٹیسٹر آئسکریم کھانے کے بعد کرتا ہے.
بڑی بڑی آئس کریم کمپنیز آئسکریم ٹیسٹر کو جاب پر رکھتی ہیں تاکہ وہ اپنی آئس کریم کا فلیور اور ذائقہ اچھے سے اچھا بنا سکے. اور یہ آئس کریم تیز تر آئسکریم کھا کر ان کو بتاتا ہے کہ آیسکریم کیسی ہے اور اس میں اور کیا کیا بہتر بنایا جاسکتا ہے. ایسا ہی ایک مشہور آئسکریم ٹیسٹر جان ہیریسن جس نے تقریبا پچاس سال تک آئسکریم ٹیسٹر کی جاب کی. جو روزانہ تقریبن 60 آئسکریم ٹیسٹ کرتا تھا تھا. اور جان ہیریسن نے اپنی کمپنی کے لئے تقریبا سو سے زائد نے فلیور بنائے کمپنی اس کے ٹیسٹ پر بہت زیادہ اعتماد کرتی تھی جو آئسکریم اس کو پسند نہیں آتی تھی وہ مارکیٹ میں سیل نہیں کی جاتی تھی. اردو بات کی جائے جان ہیریسن کی سیلری کی تو یہ 2010 میں ایک لاکھ ڈالر یعنی کہ پاکستانی ایک کروڑ ساٹھ لاکھ روپے لے رہا تھا.




Line Sitters

اس نوکری میں آپ کو صرف لائن میں کھڑے ہونا ہوتا ہے اور اس کی آپ کو اچھے خاصے پیسے بھی مل جائیں گے امریکہ سے شروع ہونے والا یہ کام ہے اب جاپان تک پہنچ گیا ہے سب سے پہلے آئی فون خریدنا ہو پھر کسی میچ کے ٹکٹ سے اگر آپ کو لائن میں کھڑا ہونا پسند نہیں ہے تو آپ کسی پروفیشنل لائن سیٹر ہائر کرسکتے ہیں وہ آپ کی جگہ اس لائن میں کھڑا ہوجائے گا. امریکہ کے لوگ اس کام کے لیے ایک گھنٹے کے پچیس ڈالر چارج کرتے ہیں ہیں اس طرح یہ لوگ ماہانہ کئی ہزار ڈالر کما لیتے ہیں.




Watching Movies.

دوستوں ویسے تو موویز دیکھنا وقت کا زیاں ہے لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ کو مختلف قسم کی موویز دیکھنے کے پیسے بھی ملیں گے یہ جاب بالکل ایسی ہی ہے اس میں آپ کو مختلف قسم کی موویز اور پروگرامز دیکھنی ہوتی ہیں یہ جاب نیٹ فلکس نے 2014 میں لانچ کی تھی جس میں نیٹ فلکس کی موویز اور مختلف پروگرامز کو دیکھنا ہوتا ہے اور دیکھ کر یہ بتانا ہوتا ہے کہ یہ موویا پروگرام لوگوں کو پسند آئے گا یا نہیں یا پھر اس مووی یاپروگرام میں کیا خوبی خامی ہے یہ جاب ایک سال کے لیے ہوتی ہے جو آپ اپنے گھر بیٹھ پر لیٹ کر کر سکتی ہیں لیکن یہ جاب کرنے کے لئے آپ کا کافی زیادہ نالج ہونا چاہئے اور اس میں سیلری بھی آپ کو کافی اچھی دی جاتی ہے اس جاب میں آپ نے ایک ہفتے میں تقریبا پندرہ گھنٹے کام کرنا ہوتا ہے.




Professional Mourners

پروفیشنل مارنرز دوستو یہ ایسی نوکری ہے جس میں لوگ اپنے پیاروں کے جنازوں میں رونے کے لئے مختلف لوگوں کو ہائر کرتے ہیں ان لوگوں کو پروفیشنل مارنرز کہتے ہیں یہ رواج افریقہ یورپ اور مڈل ایسٹ کے بھی کچھ ملکوں میں ہے اور یہ کوئی نیا رواج نہیں ہے بلکہ اس کے بارے میں نیو ٹائمز میں پہلی بار 1877 میں آرٹیکل لکھا تھا. کچھ لوگ اپنے پیاروں کے جنازے کو مزید سوگوار اور دکھی بنانے کے لیے لوگوں کو ہائر کرتے ہیں ان لوگوں کا کام صرف اور صرف مرنے والے کی آخری رسومات میں رونا اور ماحول کو دکھی بنانا ہوتا ہے




Furniture Taster

بڑی بڑی فرنیچر کمپنی جب فرنیچر بناتی ہیں جیسا کہ بینڈ یا صوفہ تو ان کی پہلی فکر یہ ہوتی ہے کہ یہ فرنیچر کتنا ارام دے ہے اس کام کے لیے کمپنیز مختلف لوگوں کو کام پر رکھتی ہے جن کا کام صرف ان بیڈ پر اور صوفہ پر لیٹ کر یہ دیکھنا ہے کہ یہ کتنے کمفرٹیبل ہیں اور اس کام کے لیے ان کو کافی زیادہ پیسے بھی ملتی ہیں اور بہت سارے لوگ اس کام کو ایسے پارٹ ٹائم جاب کرتے ہیں.




T shirt wears.

دوستو اگر آپ کو کوئی ایسی نوکری ملے جس میں آپ کو صرف ایک ٹی شرٹ پہنی ہے اور سوشل میڈیا پر ایک پیغام دینا ہے اور اس کے آپ کو اچھے خاصے پیسے بھی مل جائیں گے تو آپ کیا کریں گے ایسی ایک نوکری موجود ہے اور اس کام کی باقاعدہ ایک ویب سائٹ ہے جسکو جانسن نامی ایک آدمی نے بنایا یہ آدمی مختلف کمپنیوں سے رابطہ کرتا ہے جو اس کو اپنی ٹی شرٹ دیتے ہیں اور یہ ان کی ٹیچرز پہنتا ہے اور اس کا بارے میں شوشل میڈیا پر بات کرتا اس طرح جانسن اور اس جیسے کئی اور لوگ اچھے خاصے پیسے کمائیں رہیں ہیں.




Fake Wedding Guest

دوستو یہ عجیب وغریب نوکری جاپان میں موجود ہے ہمارے ملک میں تو ہمارے بےشمار رشتہ دار اور دوست ہوتے ہیں جن کو ہمیں شادی پر بلانا ہوتا ہے اور ہماری جیب خالی ہوجاتی ہے لیکن جاپان میں ایسا نہیں ہے ہے وہاں لوگوں شادی پر نقلی مہمانو کو ہائر کرتے ہیں جو ان کے نقلی دوستوں رشتہ دار بن کر شادی میں آجاتے ہیں. جاپان میں اس کے لیے مختلف قسم کی کمپنی بنی ہوئی ہیں ہیں جو ان رسومات میں لوگ مہیا کرتی ہیں ہیں یہ کمپنیز ایک بندے کے لئے 15000 جاپانی ین وصول کرتی ہے

Most Amazing & Strange Jobs In The World In Urdu