10 Most Stupid People In The World, Facts In Urdu

10 Most Stupid People In The World, Facts In Urdu

Interesting Facts

Gfd10 Most Stupid People In The World, Facts In Urdu



دوست ہم سب انسان ہیں اور انسان غلطیوں کا پتلا ہے اس لئے غلطی ہو جانا عام سی بات ہیں ۔ لیکن کچھ لوگ تو مانو انسانوں کی کیٹیگری میں آتے ہی نہیں کیونکہ غلطی کرنا ان کی عادت بن جاتی ہے اور پھر یہی غلطیاں ان کو بڑی مشکل میں ڈال دیتی ہیں ۔
اس لیے دوستو کہتے ہیں کہ بیوقوف انسان کے سر پر سسنگ نہیں ہوتے اگر ہوتے تو ان لوگوں کے سر پر اتنے بڑے سینگ ہوتے کہ لوگ انکو دور سے ہی پہچان جاتے ہیں ۔ لیکن پھر بھی یہ لوگ آئے دن اپنی حرکتوں سے اپنی عقلمندی کا ثبوت دیتے رہتے ہیں ۔ تو آج کی اس ویڈیو میں میں آپ کو ایسے ہی چند لوگوں سے ملواؤں گا جو اپنے آپ کو مصیبت میں ڈالنے کے سپیشلسٹ ہیں ۔ تو شروع کرتے ہیں اپنا کاؤنٹ ڈاؤن ۔




Transport Fail.

ہم سب یہ تو جانتے ہیں کہ اگر ہم نے سامان کو ایک جگہ سے دوسری جگہ شفٹ کرنا ہو تو ہم کسی بھی گاڑی میں اس کو لوڈ کرکے اچھی طرح باندھتے ہیں کیونکہ اگر اس کو باندھا نہ جائے تو اس بات کے پورے چانس ہوتے ہیں کو رستے میں گاڑی کے چلنے کی وجہ سے گر سکتا ہے۔ لیکن کچھ لوگوں کا دماغ اتنا تیز ہوتا ہے کو ہر کام اپنے ہاتھ سے کرنا چاہتے ہیں اس لیے وہ خود کو سپر مین سمجھتے ہیں ۔ یقین نہیں آتا تو ان صاحب کو دیکھیں جو گاڑی پرسمان لوڈ کرنے کی بعد بجائے اسکو کی اچھی طرح باندھنے کی بجائے خود اس کو لیٹ کر پکڑ رہے ہیں اور اپنی عقل مندی کا ثبوت دے رہے ہیں۔ اور پھر اچانک سے تیز ہوا چلتی ہے اس کی ساری ہیروپنتی نکل جاتی ہے اور سامان تیزی سے اڑ جاتا ہے لیکن اس بندے کی خوش قسمتی کی خود نہیں اڑتا اور بال بال بچ جاتا ہے ورنہ روڈ پر اس کی چٹنی بن جاتی ۔




Heropanti With Mobile.

دوستو اگر ہم سے پوچھا جائے کہ موبائل کس چیز کے لئے ہوتا ہے؟ توہم سب کا جواب ہوگا کہ فون کال سننے کے لیے یا پھر انٹرنیٹ یوز کرنے کے لئے۔ لیکن اس عقلمند لونڈے کو دیکھیں یہ اپنے آئی فون سے بوٹل کو اوپن کر رہا ہے اور پہلی دفعہ یہ بوتل کھولنے میں کامیاب ہوجاتا ہے لیکن یہ جب دوسری بوتل کھولنے لگتا ہے تو اس کا آئی فون ٹوٹ جاتا ہے اور اس کی ساری ہیروپنتی نکل جاتی ہے۔ دوستو اب آپ کو کیا لگتا ہے کہ کیا یہ کبھی بوتل کے نزدیک جائے گا وہ بھی اپنا آئی فون لے کے۔




Bom

کچھ ہو نہ ہو لیکن دنیا میں جتنے بھی بیوقوف لوگ ہیں وہ اپنے آپ کو سب سے عقلمند سمجھتے ہیں بلکہ وہ سمجھتے ہیں کہ ان کے مقابلے کا انسان دنیا میں موجود ہی نہیں ہے۔ 2018 میں امریکہ کے کسی شہر میں پولیس کو خبر ملتی ہے کہ وہاں پر کسی لاوارث بیگ میں ایک بم موجود ہے۔ جس کے بعد پولیس اس علاقے کو اچھی طرح چیک کرتی ہے تو اس کو ایک لاوارث بیگ مل جاتا ہے۔ جس کے بعد پولیس اس علاقے کو مکمل طور پر سیل کر دیتی ہے اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی آنے کا انتظار کرتی ہے۔ لیکن اتنی دیر میں ایک شخص اپنی بہادری دکھانے آجاتا ہے اور اکر اس بیک کو کھولنا شروع کر دیتا ہے وہ تو اس کی اور آس پاس کے لوگوں کی قسمت اچھی تھی کہ اس میں کوئی بم موجود نہیں تھا ورنہ آپ سوچ سکتے ہیں اس کا اور اس کے آس پاس پہلے لوگوں کا کیا ہو سکتا تھا۔




Plane Ride.

دوستوں جہاز کے سفر سے تو لوگ اپنے اپنے طریقے سے انجوائے کرتے ہی ہیں لیکن کچھ لوگوں کے آئیڈیاز بالکل مختلف ہوتے ہیں تو اس شخص کو دیکھیئے جو جہاز کے سیٹ کو چھوڑ کر جہاز کے ونگ پر چڑھ جاتا ہے اور اس پر اپنے سفر کو انجوائے کرنا چاہتا ہے لیکن اس شخص کی خوش قسمتی کہ پائلٹ اس کو دیکھ لیتا ہے اور اس کو بعد میں گرفتار کر لیا جاتا ہے۔ لیکن دوستو اگر جہاز ٹیک آف کر جاتا تو آپ سوچ سکتے ہیں اس بندے کا کیا ہو سکتا تھا




Gulf

دوستوں گلف ایسی گیم ہے جسے ہر شخص نہیں کھیل سکتا کیونکہ اس کو کھیلنے کے لئے پہلے ممبرشپ حاصل کرنی ہوتی ہیں جو ہر شخص حاصل نہیں کر سکتا۔ اس لئے کچھ لوگ اسٹیک کو گھر پر لا کر کھیلنے کی کوشش کرتے ہیں اس صاحب کو دیکھیں جو سڑک کے کنارے کھڑا ہو کر شاٹ کھیلنے والا تھا اور سامنے بونڈری تھی جیسے ہی یہ شخص شارٹ کھیلتا ہے تو بال باؤنڈری سے ٹکرا کر اس کے کار کے شیشے سے ٹکرا جاتی ہے اور شیشہ ٹوٹ جاتا ہے۔ دوسری طرف اس شخص کو دیکھیئے جو گلی میں شاٹ کھیلنے والا تھا جیسے ہی آپنی سٹک سے شاٹ کھیلتا ہے تو سامنے پڑوسی کی کھڑی گاڑی کا بیک شخص ٹوٹ جاتا ہے اب اس کا کیا حال ہوگا یہ آپ سوچیں سکتے ہیں۔



Chily Boy.

دوستو آپ نے اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے والے تو بہت سے لوگ دیکھے ہونگے لیکن دوستو کیا آپ نے کبھی ایسا بندہ دیکھا ہے جو خود کلہاڑء خرید کر اس پر پاؤں مارے یقین نہیں دیکھا ہو گا۔ اس شخص نے ناصرف لال مرچ کھانے کے سوچیں بلکہ دھوئیں کے ذریعے اپنے جسم کے اندر بھی لینے کی سوچیں اس لیے اس سے لال مرچ کو smok Visle میں ڈال کر اپنے اندر لینے کی کوشش کی اور پھر آپ دیکھ ہی سکتے ہیں کہ اس کی کیا حالت ہوئی لیکن جب یہ خود ٹھیک نہیں ہوسکا تو ڈاکٹر کے پاس جانا پڑا ڈاکٹر نے چیک اپ کے بعد بتایا کہ لال مرچ ان کے پھیپھڑوں تک چلی گئی ہے اگر ان کی مقدار تھوڑی سی بھی زیادہ ہوتی تو موت واقع ہو سکتی تھی ۔



Cabinet Falis.

دوستو آپ ان کی عقلمندی کا یہ نمونہ دیکھ کر یقینا تالیاں بجانے پر مجبور ہو جائیں گے ۔ ان لوگوں کو ایک کیبینیٹ فرسٹ فلور سے گراؤنڈ فروٹ میں شفٹ کرنا تھا بجائے اس کی کیبینیٹ کو سیڑھیوں سے نیچے لایا جاتا انہوں نے گراؤنڈ فلور پر گدھے بچھا دیے اور یہ سوچا کہ گدھے نرم ہوتے ہیں اس لیے ہم کیبینیٹ کو اوپر سے نیچے پھینک دیں گے اور اس کو کچھ نہیں ہوگا۔ لیکن جیسے ہی یہ کیبینیٹ کو نیچے پھینکتے ہیں تو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس کی کیا حالت ہوتی ہے۔



Car In Fire:

دوستو آپ نے ایسے بہت سارے لوگ دیکھے ہوں گے جن کو کسی بھی کام سے کوئی غرض نہیں ہوتی چاہے وہ کام ان کے ساتھ ہی کیوں نہ ہو رہا ہو۔ جی ہاں دنیا ایسے لوگوں سے بھری پڑی ہے جن کو اپنے آپ سے کوئی مطلب نہیں ہوتا دنیاوی مطلب تو بہت دور کی بات ہے ۔ اس شخص کو دیکھیئے جو برگر شاپ پر ایک برگر لینے جاتا ہے پھر وہاں پر ایک شخص کو آکر بتاتے ہیں کہ اس کی گاڑی کا پٹرول لیک ہو رہا ہے جس کی وجہ سے اس کی گاڑی کو آگ لگ سکتی ہے۔ لیکن اس شخص نے اس کی پوری بات کو اگنور کر دیا اور پھر اپنا برگر لیا اور چلا گیا تھوڑی ہی دیر بعد کار کو آگ لگ جاتی ہے اور اور یہ شخص گاڑی سے نکل کر سامنے کھمبے کے ساتھ بٹھ کر ایسے کار کو دیکھنے لگ جاتا ہے جیسے کسی اور کی گاڑی جل رہی ہو۔ لیکن جب کار خود بخود بلاسٹ ہوتی ہے تو پھر یہ شخص وہاں سے دم دبا کر بھاگ جاتے ہیں پھر اس کو پتہ چلتا ہے کہ جلتی کار کے پاس کھڑا ہونا بھی کتنا خطرناک ہوتا ہے۔



Swimming Car

دوستو ہم جب بھی کار کو کہیں پارک کرتے ہیں تو اچھی طرح لاک کرنے کے بعد ہینڈ بریک لگادیتے ہیں کار مو نہ کریں۔ اس شخص کو دیکھیں جو اپنی گاڑی کو یارڈ پر لے کر جاتا ہے اور اچھی طرح لاک کرنے کے بعد ہینڈ بریک لگانا بھول جاتے ہیں اپنے کام کی طرف چلا جاتا ہے۔ اور کار آہستہ آہستہ پیچھے کو مو کرنا شروع کر دیتی ہے اور جب اس کو یاد آتا ہے تو یہ گاڑی کی طرف دوڑتا ہے اور ڈور اوپن کرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے اور اتنی دیر میں گاڑی Swnning کے لئے چلی جاتی ہے ۔




Electricity Pool.

اس لڑکی نے تو بے وقوفی کی تمام حدیں پار کردیں جو چیک ریپبلک کی رہنے والے تھی۔ اس میں ایک ایسا نشہ لیا جو شراب سے دس گنا زیادہ تیز تھا جو دماغ کو مکمل طور پر سن کر دیتا تھا اور جس کو کرنے کے بعد یہ ایک بجلی کے کھمبے پر چڑھ جاتی ہے۔ وہ تو اس کی قسمت اچھی تھی کس الیکٹرک پول پر کام ہو رہا تھا جس کی وجہ سے اس پول میں کرنٹ نہیں تھا ورنہ اس کو ٹچ کرتے ہیں یہ لڑکی زمین پر آگرتی۔




10 Most Stupid People In The World, Facts In Urdu

10 Most Stupid People In The World, Facts In Urdu